ابنا: لبنانی پارليمنٹ كے ركن حسين الموسوی نے كہا : ليبيا كے انقلابی امام موسی صدر اور ان كے دو ساتھيوں بارےمیں وضاحت کریں اور اس عظيم شخصيت كے اغوا كی حقيقت سے پردہ اٹھا كر ليبيا كے معزول ڈكٹیٹر پر مقدمہ چلائیں۔
انہوں نے مزيد كہا : امام موسی صدر لبنان میں مزاحمتی تحريك كے بانی تھے اور وہ پہلی شخصيت تھے كہ جنہوں نے لبنان كے لیے صہیونی ریاست كے خطرے كو بھانپ ليا تھا ۔
الموسوی نے واضح كيا : لبنان اسی طرح امام موسی صدر كے جہاد ، مذاكرات ، روش ، ايمان اور آزاد افكار كا محتاج ہے ۔ .............
/169